ہفتہ 27 مئی 2023 - 23:52
حدیث روز | بحث و جدل کے منفی اثرات

حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں بحث و جدل کے منفی اثرات کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "نزهة الناظر" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الهادی علیه السلام:

اَلْمِراءُ يُفْسِدُ الصَّداقَةَ الْقَديمةَ وَ يُحِلُّ الْعُقْدَةَ الْوَ ثيقَةَ وَ اَقَلُّ مافيهِ اَنْتَـكونَ فيهِ الْمُغالَبَةُ وَ الْمُغالَبَةُ أمتَنُ اَسْبابِ الْقَطيعَةِ

حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:

جرح و بحث (تو تو، میں میں) قدیمی دوستی کو ختم کر دیتی ہے، مضبوط تعلق کو جدائی میں بدل دیتی ہے اور بحث و جدل کا کم از کم اثر یہ ہوتا ہے کہ دو طرف میں سے ایک دوسرے پر فتح و غلبہ حاصل کرنا چاہتا ہےاور یہی غلبہ حاصل کرنے کی کوشش قطع تعلق کی اہم ترین وجہ ہے۔

نزهة الناظر، ص ۱۳۹، ح ۱۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha